Home »
» شام : صوبے ہمہ میں بم دھماکے،سرکاری فوج کے حمایت یافتہ 11جنگجو ہلاک
شام کے صوبے ہمہ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں سرکاری فوج کے حمایت یافتہ دس سے زائد جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق دھماکے ملٹری بیس کے قریب واقع فوجی ڈپو میں ہوئے تاہم دھماکوں کی وجوحات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئیں ۔
0 comments:
Post a Comment